F2o ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے جہاں ہم صرف ایسی ایپس اور گیمز کے بارے میں تفصیل فراہم کرتے ہیں جو Google Play Store پر پہلے سے موجود ہوتی ہیں۔
📌 ہم کیا کرتے ہیں؟
-
ہم Play Store سے ایپس اور گیمز ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں
-
خود استعمال کرتے ہیں
-
اگر وہ محفوظ اور فائدہ مند ہوں تو ان کی تفصیل F2o پر شیئر کرتے ہیں
-
ہم صرف اصلی Play Store لنک دیتے ہیں تاکہ آپ خود وہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
❌ ہم کیا نہیں کرتے؟
-
ہم کوئی ایپ خود نہیں بناتے یا اپلوڈ نہیں کرتے
-
ہم کوئی فائل یا APK اپنی ویب سائٹ پر نہیں ڈالتے
-
ہم کوئی وائرس، خطرناک مواد یا غیر قانونی چیزیں نہیں شیئر کرتے
📲 صارف کی ذمہ داری
اگر آپ کوئی ایپ یا گیم Play Store سے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں، تو اس کی مکمل ذمہ داری آپ پر ہوگی۔
ہم صرف معلومات فراہم کرتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ یا استعمال کے نتائج کے ذمہ دار نہیں ہوتے۔
🧒 بچوں کے لیے
ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ پر موجود تمام مواد بچوں کے لیے بھی محفوظ ہو، مگر والدین کی نگرانی ضروری ہے۔
📧 رابطہ کریں
اگر آپ کو کسی مواد پر اعتراض ہو یا کوئی شکایت ہو، تو براہِ کرم ہم سے ای میل کے ذریعے رابطہ کریں:
📩 F2o@gmail.com
F2o – ہم صرف شیئر کرتے ہیں وہ چیز، جو ہم خود استعمال کرتے ہیں۔
🙏 آپ کی سمجھداری اور اعتماد کا شکریہ!